دہشت گردوں نے ایک بار پھر کیمیائی ہتھیار کا استعمال کیا، اس بار نشانہ عراق تھا: ظریف


دہشت گردوں نے ایک بار پھر کیمیائی ہتھیار کا استعمال کیا، اس بار نشانہ عراق تھا: ظریف

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر لکھا کہ اس بار پھر دہشت گردوں نے کیمیائی اسلحہ کا استعمال کیا ہے، اس دفعہ یہ مذموم عمل عراق میں ہوا ہے۔

تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹویٹ کیا ہے کہ دہشت گردوں نے ایک بار پھر کیمیائی اسلحہ کا استعمال کیا اس بار نشانہ عراق تھا۔

انہوں نے قتل عام کرنے والے اسلحوں تک دہشت گردوں کی رسائی کو تمام لوگوں کیلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری