اسلام آباد میں آٹھویں سالانہ قومی کتاب میلے کا آغاز/ تصویری رپورٹ


اسلام آباد میں آٹھویں سالانہ قومی کتاب میلے کا آغاز/ تصویری رپورٹ

نیشنل بک فاونڈیشن کے تحت منعقد ہونے والا آٹھواں سالانہ قومی کتاب میلہ اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے جس میں کثیر تعداد میں لوگ شرکت کر رہے ہیں۔ 

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق آٹھواں سالانہ قومی کتاب میلہ اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے.

نیشنل بک فاونڈیشن کے تحت منعقد ہونے والے کتاب میلے میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہیں۔ 

کتب بینی اور عادات مطالعہ کے فروغ کے ساتھ ساتھ مفید، معیاری، معلوماتی اور کم قیمت علمی، ادبی اور دیگر کتب کے اسٹال لگائے گئے ہیں۔ 

کتاب میلہ میں بچوں کے لئے فن فیئر کے ساتھ ساتھ بچوں کے بنائے ہوئے مختلف پراجیکٹس بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری