اسرائیل کا شامی فوجی کیمپ پر حملہ، تین اہلکار شہید 2 زخمی


اسرائیل کا شامی فوجی کیمپ پر حملہ، تین اہلکار شہید 2 زخمی

اسرائیل کے شامی فوجی کیمپ پر حملے کے نتیجے میں تین اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہو گئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق اسرائیل نے شام کے فوجی کیمپ پر حملہ کر دیا ہے جس کے نتیجےاب تک کی اطلاع کے مطابق 3 اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق حملہ مقبوضہ جولان کے نزدیکی سرحدی علاقے قنیطرہ میں موجود فوجی کیمپ پر کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ بریکنگ نیوز ہے، اس زمرے میں ہم کو جسے ہی مزید اطلاعات موصول ہونگی، ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کر دیں گے۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری