قومی کتاب میلہ؛ سیمینارز اور خصوص پروگراموں کیساتھ ساتھ کتاب خوانی کا دلچسپ پروگرام/ ویڈیو + تصاویر


قومی کتاب میلہ؛ سیمینارز اور خصوص پروگراموں کیساتھ ساتھ کتاب خوانی کا دلچسپ پروگرام/ ویڈیو + تصاویر

اسلام آباد میں جاری قومی کتاب میلہ کے دوسرے روز مختلف سیمینارز اور خصوصی پروگراموں کا انعقاد کیا گیا، جس میں کتاب خوانی بھی ایک اہم اور دلچسپ پروگرام تھا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق کتاب خوانی کے پروگرام میں پاکستان بھر سے چوٹی کے ادیب، دانشور اور شعراء نے منتخب کتابوں سے اقتباس حاضرین کے روبرو پیش کئے اور داد وصول کی۔

کتاب خوانوں میں عکسی مفتی، محمود شام،  فاروق عادل، فاضل جمیلی، جاوید چوہدری، اصغر ندیم سید اور دیگر شامل تھے۔

معروف کالم نگار ذوالفقار احمد چیمہ نے ڈپٹی صاحب کی پالیسی مزاحیہ کالم حاضرین کے روبرو پیش کیا جس کا وڈیو کلپ پیش ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری