بریکنگ نیوز /

افغانستان میں زوردار بم دھماکہ / متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

خبر کا کوڈ: 1388605 خدمت: دنیا
بریکنگ نیوز

افغانستان کے صوبے خوست میں ایئرپورٹ کے قریب بم دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق دھماکا افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے خوست میں ایک فوجی اڈے کے قریب ہوا۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا خود کش کار بم کے ذریعے گیا جب کہ وزارت داخلہ نے بھی دھماکے کی تصدیق کردی ہے۔

واضح رہے کہ یہ ابتدائی رپورٹ ہے اور مزید اطلاعات موصول ہونے پر قارئین کو آگاہ کیا جائیگا۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری