بحیرہ احمر میں مصر اور امریکہ کی فوجی مشقیں


بحیرہ احمر میں مصر اور امریکہ کی فوجی مشقیں

بحیرہ احمر میں مصر، امریکہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین اور اٹلی کی فوجی مشقیں شروع کی گئی ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق بحیرۂ احمر میں  کثیرالملکی بحری جنگی مشقیں شروع کی  گئی ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، پاکستان اور اٹلی ان مشقیں میں مبصر کی حیثیت سے شرکت کر رہے ہیں۔

مشقوں میں فضائیہ کے تعاون سے مختلف سرگرمیاں جیسے دن اور رات دونوں اوقات میں مشترکہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی اور تنظیم شامل ہے۔

مصر کی فوج نے کہا ہے کہ مشقوں کو " ایگل سلیوٹ 2017" کا نام دیا گیا ہے جو اس کے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بارے میں دو طرفہ فوجی صلاحیتوں میں بہتری کے منصوبے کا حصہ ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری