آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی اطالوی ہم منصب کی ملاقات


آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی اطالوی ہم منصب کی ملاقات

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور اطالوی ہم منصب کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور پر گفتگو کی گئی۔

خبر رساں ادارے تسنیم نے پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کے ہم منصب ڈینیلو ایرکو کی نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران انسداد دہشت گردی میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کے علاوہ باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور اور سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری