پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں کے حملے میں 10 ایرانی فوجی شہید

خبر کا کوڈ: 1390706 خدمت: ایران
حرس الحدود

پاکستانی سرزمین سے ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں گشت پر مامور 10 ایرانی فوجی شہید ہوئے ہیں.

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق تفتان بارڈر پر پاکستانی سرزمین سے دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں 10 ایرانی فوجی شہید ہوئے ہیں.

دہشتگرد تکفیری گروہ جیش الظلم نے ایران بارڈر سیکورٹی پر مامور جوانوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے.

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری