دمشق ایئر پورٹ کے قریب زوردار دھماکہ


دمشق ایئر پورٹ کے قریب زوردار دھماکہ

شام کے دارالحکومت دمشق کے ایئرپورٹ کے قریب ایک زوردار دھماکہ سنا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے ائرپورٹ کے قریب ایک زوردار دھماکہ سنا گیا ہے جس میں ہلاکتوں کا اندیشہ ہے۔

خیال رہے کہ یہ بریکنگ نیوز ہے۔ اس زمرے میں مزید اطلاعات موصول ہونے کی صورت میں قارئین کو مطلع کیا جائیگا۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری