ترک میڈیا نے کیا شامی زمین کے ترک آلہ کاروں کو بیچنے کا دعوی

خبر کا کوڈ: 1390976 خدمت: دنیا
ارتش ترکیه

ترک فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حلب کے الراعی شہر کے عوام صرف ترک ہواداروں کو زمین بیچ سکتے ہیں۔

خبررساں ادارے تسنیم کی رپورٹ کے مطابق بعض کرد سائٹوں نے اعلان کیا ہے کہ ترک فوجوں نے شمال مشرقی حلب کے مضافات میں واقع الراعی شہر کے باشندوں کو مجبور کیا ہے کہ وہ اپنی زمین ترک ایجنٹوں کو بیچ دیں۔ 

اس رپورٹ کے مطابق کسی اور کو زمین بیچنے والے شہریوں کو ترک فوج نے دھمکیاں بھی دی ہیں۔

کرد سائٹوں کے مطابق ایک ترک دلال محمد عرب نے الراعی کے باشندوں کو واضح الفاظ میں کہدیا ہے کہ ترکوں کے علاوہ کسی اور کو زمین بیچنا منع ہے۔ ہم لوگوں کو زیادہ پیسے دیتے ہیں لیکن الباب اور اعزاز کے لوگوں کو زمین بیچنے کیلئے منع بھی کرتے ہیں کیونکہ وہ لوگ ترکمن نہیں ہیں۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری