فرانس کی ایرانی سرحدی محافظین کی شہادت پر مذمت


فرانس کی ایرانی سرحدی محافظین کی شہادت پر مذمت

فرانس نے ایرانی سرحدی محافظین پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق فرانس کے وزارت خارجہ نے ایک بیان جری کرتے ہوئے ایرانی سرحد کے نگہبانوں پر دہشت گرد تنظیم جیش الظلم کے حملوں کی مذمت ہی اس حملہ میں کم سے کم 11 محافظ شہید ہو گئے ہیں۔

فرانس کے وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ایرانی سرحدی محافظین پر تکفیری دہشت گرد تنظیم جیش الظلم کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس حملہ میں شہید ہوئے لوگوں کے خاندان اور ایرانی عوام کو تعزیت پیش کی۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری