لاس اینجلس کی خونین شورش کی تصویری جھلکیاں


لاس اینجلس کی خونین شورش کی تصویری جھلکیاں

لاس اینجلس کی عوام تقریبا 25 سال قبل 29 اپریل کو امریکی پولیس کی جانب سے ناروا سلوک کیخلاف سڑکوں پر نکل آئی اور وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق لاس اینجلس کی عوام 1992ء کو امریکی پولیس کی بے رحمی اور ناروا سلوک پر مبنی ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سڑکوں پر نکل آئی تھی۔

ان احتجاجات کے دوران لاس اینجلس کی عوام نے بڑے پیمانے پر مارکیٹوں کو نذر آتش اور لوٹ مار کیا تھا۔

لاس اینجلس میں ہونے والی یہ بغاوت 1863ء میں ہونے والے نیویورک شورش کے بعد سب سے بڑی شورش سمجھی جاتی ہے۔

یہ شورش 29 آپریل سے 4 مئی 1992 تک جاری رہی۔

 

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری