امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر واقع "امید کا دروازہ" + تصاویر


امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر واقع "امید کا دروازہ" + تصاویر

امریکہ اور میکسیکو کی مشترکہ سرحد پر واقع "امید کا دروازہ" کھل جانے کے بعد الگ الگ زندگی کرنے والے خاندانوں کے اراکین ایکدوسرے کو دیکھتے ہی نہایت گرمجوشی کیساتھ بغل گیر ہوئے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق یہ دروازہ - جو تیجوانا شہر میں واقع ہے - نہایت کم مدت کیلئے کھل گیا اور میکسیکو کے ان خاندانوں کے اراکین جو امریکہ میں زندگی بسر کررہے ہیں، اپنے عزیزوں کیساتھ مدتوں بعد مل پائے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری