اوباما ایٹمی معاہدے کے فوائد سے متعلق روحانی کی مبالغہ آرئیوں پر مشوش تھا


اوباما ایٹمی معاہدے کے فوائد سے متعلق روحانی کی مبالغہ آرئیوں پر مشوش تھا

نیویورک ٹایمز نے لکھا ہے کہ سابق امریکی صدر باراک اباما کو ایران ایٹمی معاہدے کے فوائد کے حوالے سے صدر روحانی کی مبالغہ آرئیوں پر تشویش تھا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق نیویورک ٹایمز کے صحافی میکس فشر نے انکشاف کیا ہے کہ صدر اوباما نے 2015 میں ان کو کہا تھا کہ صدر روحانی ایٹمی معاہدے کے اقتصادی فوائد کے بارے میں مبالغہ کررہا ہے اور یہ امر معاہدے کو مکمل طور پر ختم کرسکتا ہے۔

اس امریکی صحافی کی ٹویٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ امریکہ بھی روحانی کے مبالغہ آمیز بیانات پر مشوش تھا اور اس کے منفی اثرات سے بھی آگاہ تھا۔

 

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری