امت مسلمہ"لا الہ" کو وحدت فکری کی بنیاد اور اساس بناکر یکجا ہو جائے + ویڈیو


امت مسلمہ"لا الہ" کو وحدت فکری کی بنیاد اور اساس بناکر یکجا ہو جائے + ویڈیو

جامعہ الازہر مصر کے پروفیسر کا کہنا ہے کہ پوری امت مسلمہ کو آج امت واحدہ میں ڈھلنے کی اشد ضرورت ہے۔ امت اسلامیہ لا الہ کو وحدت فکری کی بنیاد اور اساس بناکر یکجا ہو جائے۔

پروفیسر ڈاکٹر محمدی البصیر جامعہ الازہر مصر کا تسنیم نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ پوری امت مسلمہ کو آج امت واحدہ میں ڈھلنے کی اشد ضرورت ہے۔ امت اسلامیہ لا الہ کو وحدت فکری کی بنیاد اور اساس بناکر یکجا ہو جائے اور سنت رسول اکرم (ص) کے عملی نمونہ کو سامنے رکھتے ہوئے اتباع پیعمبر (ص) میں زندگی گزاریں۔

اہم ترین انٹرویو خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری