کیا ٹرمپ کی جڑواں بہن سامنے آگئی؟ + تصویر

وہ عورت جس کی تصاویر ٹرمپ سے بالکل مشابہ ہیں، ٹرمپ جیسی شکل و صورت ہی نہیں بالوں کا رنگ بھی ٹرمپ کو بالوں جیسا ہے۔

کیا ٹرمپ کی جڑواں بہن سامنے آگئی؟ + تصویر

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کی جانب سے اس تصویر پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔

بعض لوگوں نے ان کا مذاق اڑایا ہے جبکہ بعض نے اس عورت کی ٹرمپ کیساتھ عجیب شباہت پر حیرت کا اظہار کیا ہے تاہم دلچسپ کمنٹس انہی کی تھیں جنہوں نے ان خاتون کو ٹرمپ کی جڑواں بہن قرار دیا۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری