صہیونیوں نے قاہرہ میں اپنی سفارتخانہ کیوں بند کردیا؟

صہیونیوں نے قاہرہ میں اپنی سفارتخانہ کیوں بند کردیا؟

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی صہیونیوں کیساتھ دیرینہ روابط کے باوجود، سوال کیا جائے کہ تل ابیب کی قاہرہ میں سفارتخانہ سیکورٹی مسائل کی بنا پر بند کیا گیا ہے یا دیگر سیاسی دلائل کی بدولت؟ 

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق تعجب کی بات ہے کہ مصر ظاہری طور پر اسرائیل ے بے پناہ نفرت کرتا ہے اور فلسطینیوں کی مکمل حمایت کا اعلان کرتا رہتا ہے تاہم 2015 میں قاہرہ کی جانب سے صہیونی سفارتخانہ کھولنے کی اجازت دی گئی تھی جس پر اس ملک کے عوام نے احتجاج بھی کیا تھا۔

دوسری طرف مصر میں تعینات اسرائیلی سفیر ڈیویڈ عرفین جو مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہری نظر اور تجربہ رکھتے ہیں، بے پناہ معلومات اور امکانات کے باوجود مصری حکام اور اعلیٰ سیاسی پارٹیوں سے روابط قائم رکھنے میں ناکام رہا ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ صہیونی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ مصری حکومت ہمارے کارکنوں کو سیکورٹی فراہم کرنے میں ناکام ہوگیا ہے جس کی وجہ سے قاہرہ میں اسرائیلی سفارتخانے کی چھٹی کردی گئی ہے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری