امینیول میکخواں؛ نیپولین کے بعد فرانس کا کم عمرترین سربراہ/ تصویری رپورٹ


امینیول میکخواں؛ نیپولین کے بعد فرانس کا کم عمرترین سربراہ/ تصویری رپورٹ

سابق فرانسیسی بینکر 339 سال کی عمر میں نیپولین باناپارٹ کے بعد فرانس کے کم عمر ترین سربراہ کی حیثیت سے منتخب ہوئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنی مکے مطابق سابق فرانسیسی بینکر امینیول میکخواں ایسی حالت میں فرانس کے نئے سربراہ منتخب ہوئے ہیں کہ انہوں نے نے انتہائی دائیں بازو کی امیدوار میری لاپین کو 34 کے مقابلے میں 66 فیصد ووٹوں سے شکست دی۔

لاپین نے انتکابات کے نتائج کے اعلان کے صرف 15 منٹ بعد میکخواں کو مبارکباد پیش کی۔

دوسری جانب یہ انتخابات 50 ہزار سیکورٹی فورسز کی نگرانی میں سخت سیکورٹی کے تحت منعقد کئے گئے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری