آل سعود ٹرمپ کے استقبال کیلئے کتنا خرچ کریں گے؟ + سند

آل سعود ٹرمپ کے استقبال کیلئے کتنا خرچ کریں گے؟ + سند

کیا ملک سلمان کی جانب سے سعودی وزارت خزانہ کے نام خفیہ خط میں ٹرمپ کے استقبال کیلئے مختص کی گئی 68 ملین ڈالر کی خطیر رقم عالم اسلام کے مظلوم، جنگ زدہ اور فقیر و مسکین مسلمانوں کی بہبود کیلئے استعمال کرنے میں قباحت تھی؟

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سعودی بادشاہ ملک سلمان نے وزارت خزانہ کے نام ایک خفیہ خط ارسال کیا ہے جس میں ٹرمپ کے استقبال کیلئے 257 ملین سعودی ریال (68 ملین ڈالر) کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔

اس خط میں تاکید کی گئی ہے کہ ٹرمپ دورے سے متعلق تمام تیاریاں مکمل کی جائیں۔

ذرائع کے مطابق سعودی وزارت خزانہ ٹرمپ دورے کیلئے جلد از جلد بجٹ تیار کریگی جسے بعد ازاں حکومت ریاض کے حوالے کیا جائیگا۔  

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری