قالیباف رئیسی کے حق میں دستبردار

خبر کا کوڈ: 1408918 خدمت: ایران
بریکنگ نیوز

صدارتی امیدوار محمد باقر قالیباف اقتدار کی بلندیوں پر پہنچنے کے قریب ہونے کے باوجود عوام اور اسلامی انقلاب کے مفادات کی خاطر آیت اللہ رئیسی کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے مقبول ترین امیدوار محمد باقر قالیباف عوام اور اسلامی انقلاب کے مفادات کی خاطر آیت اللہ رئیسی کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری