اسٹریٹیجک علاقہ "القابون" آزادی کے بعد/ وہ کبوتر جو شامی پرچم کو فضا میں لہراتے اڑتے ہیں

دمشق کے مضافاتی علاقے القابون کی آزادی ایک تاریخی کامیابی ہے جسے شامی فوج نے آل سعود، ترکی اور قطر کے حمایت یافتہ دہشتگرد گروہوں کو شکست فاش دیکر حاصل کی ہے۔

اسٹریٹیجک علاقہ "القابون" آزادی کے بعد/ وہ کبوتر جو شامی پرچم کو فضا میں لہراتے اڑتے ہیں

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق شامی فوج نے القابون علاقے کو آزاد کرانے کے بعد عجیب و غریب سرنگیں دریافت کی ہیں جو دہشتگردوں نے بنائی تھیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ حلب کے بعد القابون کی آزادی دہشتگرد گروہوں اور ان کے آقاوں کے منہ پر زبردست طمانچہ ہے۔

ذیل میں القابون علاقے کی آزادی کے بعد کچھ تصاویر پیش کی جاتی ہیں؛

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری