اسرائیل: فلسطینی نوجوان کو 25 سال قید کی سزا


اسرائیل: فلسطینی نوجوان کو 25 سال قید کی سزا

اسرائیلی فوجی عدالت نے چاقو سے 4 اہلکاروں پر حملے کے الزام پر فلسطینی نوجوان کو 25 برس قید کی سزا سنا دی۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق اسرائیلی فوجی عدالت نے عماد ترادے نامی فلسطینی نوجوان کو 25 سال قید کی سزا سنا دی۔

عماد ترادے پر 2015 میں 4 صہیونی اہلکاروں پر چاقو سے حملے کا الزام تھا۔

علاوہ ازیں عدالت نے متاثرہ خاندانوں کو 60 ہزار ڈالر دینے کا بھی حکم دیا ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری