علامہ علی غضنفر کراروی کی نماز جنازہ شیخ شفاء نجفی کی اقتداء میں ادا کر دی گئی + تصاویر

بزرگ عالم دین، اتحاد امت کے داعی علامہ سید علی غضنفر کراروی کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کر دی گئی

علامہ علی غضنفر کراروی کی نماز جنازہ شیخ شفاء نجفی کی اقتداء میں ادا کر دی گئی + تصاویر

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق نماز جمعہ کے بعد جامعۃ الام الصادق (ع) میں شیخ شفاء نجفی کی اقتداء میں  ادا کی جانے والی مرحوم علامہ علی غضنفر کراروی کی نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی اور مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
نماز جنازہ میں آغا مرتضی پویا، ثاقب اکبر، پیر نوبہار شاہ، علامہ آفتاب جوادی ، سنی رہنماء رہنما میر واعظ ترین اور دیگر سیاسی و مذہبی رہنماوں کے علاوہ عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری