ایران؛ بارہویں صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان ہوگیا


ایران؛ بارہویں صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان ہوگیا

الیکشن کمیشن کے سربراہ نے بارہویں صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق روحانی کے 14619848 اور آیت اللہ رئیسی نے 10125855 ووٹ حاصل کئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج جس کا اعلان الیکشن کمیشن کے سربراہ علی اصغر احمدی نے کچھ لمحے قبل کیا، کے مطابق حسن روحانی نے تاحال سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ابتدائی رسمی نتائج درج ذیل ہیں"

حجت‌الاسلام حسن روحانی: 14619848

حجت‌الاسلام سید ابراهیم رئیسی: 10125855

سید مصطفی میرسلیم: 297276

سید مصطفی هاشمی‌طبا: 139331

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری