نیتن یاہو کے حماس کا منشور پھاڑنے پر ترک صحافی کا ردعمل + ویڈیو

نیتن یاہو کے حماس کا منشور پھاڑنے پر ترک صحافی کا ردعمل + ویڈیو

غاصب صیہونی وزیراعظم کے حماس کا نیا منشور پھاڑنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایک ترک روزنامہ نگار نے براہ راست نشر ہونے والے ایک ٹی وی پروگرام میں نتانیاہو، ٹرمپ اور وائٹ ہاوس کی تصویروں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق حماس کے جدید منشور کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے صیہونی وزیر اعظم کے حالیہ اقدام پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایک ترک صحافی نے براہ راست نشر ہونے والے ایک ٹی وی پروگرام میں صیہونی پرچم کو نذرآتش کر دیا اور صیہونی وزیراعظم اور امریکی صدر کی تصویروں کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئے۔

اس ویڈیو میں ترک صحافی کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کے حماس کے جدید منشور کو پھاڑنے پر احتجاج کرتے ہوئے اس کی تصویر اور عالمی استکبار کی علامت وائٹ ہاوس نیز نیتن یاہو کے جگری دوست ٹرمپ کی تصویر کو ٹکڑے ٹکڑے کرتے ہوئے ہمیشہ اپنے پیروں تلے روندے جانے والے صیہونی پرچم کو نذر آتش کر رہا ہوں۔  

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری