ٹرمپ مسلمان حکمرانوں کو اسلام کے سنہری اصولوں سے روشناس کروانے ریاض پہنچ گئے ہیں + تصاویر


ٹرمپ مسلمان حکمرانوں کو اسلام کے سنہری اصولوں سے روشناس کروانے ریاض پہنچ گئے ہیں + تصاویر

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالم اسلام کے حکمرانوں کو مذہب اسلام کے روشن پہلووں پر درس دینے کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب میں ہونے والی اسلامک کانفرنس میں شرکت اور اسلام کے مختلف پہلووں پر درس دینے کیلئے اپنی اہلییہ، صاحبزادی اور داماد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے ہیں۔

اس موقع پر شاہ سلمان نے خود ان کا استقبال کیا۔

 

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری