شمشیر کا رقص اور آل سعود کا ٹرمپ کو اعلیٰ ترین ایوارڈ + ویڈیو

شمشیر کا رقص اور آل سعود کا ٹرمپ کو اعلیٰ ترین ایوارڈ + ویڈیو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاض دورے کے دوران سعودی بادشاہ سے اعلیٰ ترین ایوارڈ وصول کیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاوس کی کرسی سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب میں ہیں جہاں انہوں نے اس ملک کے بادشاہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ جو اس دورے کے دوران ریاض کے حکمرانوں کو اربوں ڈالر کا اسلحہ بھیجنے کے درپے ہے، باراک کی مانند آل سعود سے اعلیٰ ترین ایوارڈ وصل کیا ہے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری