خارجہ پالیسی یا سعودیہ سے 480 ارب ڈالر دوہنے کا بہانہ/ ظریف کا ٹرمپ کو ٹوئیٹر پر دندان شکن جواب + تصویر


خارجہ پالیسی یا سعودیہ سے 480 ارب ڈالر دوہنے کا بہانہ/ ظریف کا ٹرمپ کو ٹوئیٹر پر دندان شکن جواب + تصویر

ٹرمپ کے ایران مخالف بیان کا ایرانی وزیر خارجہ نے ٹوئیٹر پر منہ توڑ جواب دیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق سعودی عرب دورے پر جانے والے  امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے تہران مخالف بیان پر ایرانی کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا: "حال ہی میں حقیقی انتخابات سے فارغ ہونے والے ملک ایران کو "جمہوریت کے گہوارے اور معتدل ملک" کی گود میں بیٹھ کر نشانہ بنانا, کیا واقعی آپ کی بین الاقوامی سیاست ہے یا صرف سعودی عرب سے 480 ارب ڈالر دوہنے کا ہتھکنڈا؟

امریکی صدر نے اپنے سعودی دورے کے دوران ایران پر بے بنیاد الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ ایران خطے میں عدم استحکام کا باعث ہے اور دہشت گردوں کو اسلحہ فراہم کرتا ہے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری