منچسٹر دھماکوں کی تصویری جھلکیاں/ ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی

خبر کا کوڈ: 1417393 خدمت: دنیا
منچستر آرنا

منچسٹر میں ہونے والے یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے جبکہ دہشتگرد گروہ داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق برطانیہ کے شہر منچسٹر میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ عالمی دہشتگرد گروہ داعش نے دھماکوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری