آل خلیفہ کا شیخ عیسی قاسم کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاون + تصاویر

خبر کا کوڈ: 1417531 خدمت: دنیا
بحرین احتجاج 12

آل خلیفہ نے شیخ عیسی قاسم کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 1 نہتے شہری کو شہید جبکہ متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت شیخ عیسی قاسم کے نہتے اور پرامن حامیوں کے بےگناہ خون سے ظلم کی ایک نئی داستان لکھ رہی ہے، جس کی تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔

    تازہ ترین خبریں