بحرین: آل خلیفہ کے ہیلی کاپٹروں کی نہتے شہریوں پر فائرنگ

بحرین میں آل خلیفہ کے ہیلی کاپٹروں کی نہتے شہریوں پر فائرنگ جاری ہے جبکہ دوسری جانب سیکورٹی فورسز آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی رہائشگاہ میں داخل ہوگئیں۔