اسلام آباد میں اپنے مطالبات کے حق میں مزدور یونینز کا دھرنا

خبر کا کوڈ: 1417808 خدمت: پاکستان

وفاقی ملازمین کی نمائندہ تنظیم فیڈریشن آف فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز کے زیر اہتمام اسلام آباد میں مزدوروں کے حقوق کے لئے دھرنا دیا گیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق وفاقی ملازمین کی نمائندہ تنظیم فیڈریشن آف فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز کے زیر اہتمام اسلام آباد میں مزدوروں کے حقوق کے لئے دھرنا دیا گیا۔

تنظیم نے تنخواہوں میں اضافے، مہنگائی الاونس، نجکاری کی روک تھا، اور دیگر مطالبات کے لئے بھرپور مظاہرہ کیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری نے مزدور یونین کے رہنماوں کو تمام تر مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی کرائی۔

تقریب سے سابق ممبر قومی اسمبلی اور مزدور رہنما چوہدری منظور اور دیگر نے خطاب کیا۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری