عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک اور دھماکہ، 5 شہری شہید اور متعدد زخمی + تصاویر


عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک اور دھماکہ، 5 شہری شہید اور متعدد زخمی + تصاویر

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک اور دھماکے میں 5 شہری شہید جبکہ 17 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد 24 گھنٹوں کے دوران دو دھماکے ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بغداد شہر کے "پل شہدا" کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 عام شہری شہید جبکہ 17 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری