انتہا پسندوں کا مسلمان تاجروں پر ظلم و تشدد

انتہا پسند ہندووں نے بھارت کی ریاست مہاراشٹر میں دو مسلمان تاجروں کو گائے کا گوشت رکھنے پر تشدد کے نشانہ بنا ڈالا۔

انتہا پسندوں کا مسلمان تاجروں پر ظلم و تشدد

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے مالیگاؤں میں چند انتہاء پسند ہندووں کی جانب سے دو مسلم تاجروں کو گائے کا گوشت رکھنے کے الزام پر تشدد کا واقعہ دیکھنے میں آیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھارتی گجرات میں گائے ذبح کرنے پر عمر قید جبکہ اس کا گوشت بیچنے پر10سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کا قانون منظور کیا گیا تھا جبکہ 2 سال کے دوران گائے کا گوشت کھانے کے شبے میں انتہا پسند ہندووں کے حملوں کے واقعات میں 10 مسلمان مارے جاچکے ہیں۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری