آل سعود کو امت مسلمہ کے ساتھ ظلم کرنے کا خمیازہ بھگتنا پڑیگا/ شکست سے بچنے کیلئے ایران کیخلاف الزام تراشیاں

معروف اسلامی اسکالر اور دانشور آغا مرتضیٰ پویا نے کہا ہے کہ گزشتہ تیس سالوں سے یہ محسوس ہو رہا ہے کہ آل سعود کا جنازہ نکل چکا ہے، انہیں اب کوئی بچا نہیں سکتا، انہوں نے مسلمان امت کے ساتھ جتنا ظلم کیا ہے، اس کا خمیازہ انہیں بھگتنا پڑیگا۔

آل سعود کو امت مسلمہ کے ساتھ ظلم کرنے کا خمیازہ بھگتنا پڑیگا/ شکست سے بچنے کیلئے ایران کیخلاف الزام تراشیاں

معروف اسلامی اسکالر اور دانشور آغا مرتضیٰ پویا نے تسنیم نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ گزشتہ تیس سالوں سے یہ محسوس ہو رہا ہے آل سعود کا جنازہ نکل چکا ہے، انہیں اب کوئی بچا نہیں سکتا، انہوں نے مسلمان امت کے ساتھ جتنا ظلم کیا ہے، اس کا خمیازہ انہیں بھگتنا پڑیگا۔ شکست سے بچنے کے لئے آل سعود ایران کے خلاف الزام تراشی کر رہے ہیں انہیں شکست سے کوئی نہیں بچا سکتا، دنیا آل سعود سے جان چھٹنے کی خوشی جلد دیکھے گی۔ آل سعود کبھی کسی مسلمان کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی انٹرویو خبریں
اہم ترین انٹرویو خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری