تصویری رپورٹ/

امریکی ریٹائرڈ فوجی افسران کی ٹرمپ کیخلاف آواز؛ "مزید کوئی جنگ نہیں"

خبر کا کوڈ: 1425610 خدمت: دنیا
امریکا/اعتراض کهنه سربازان/2

امریکہ کے ریٹائرڈ فوجی افسران جنہوں نے امریکی جنگی جنون بالخصوص عراق جنگ میں بھی حصہ لیا، نے ٹرمپ کی جنگ طلب پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہوئے وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ کیا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکہ کے ریٹائرڈ فوجی افسران نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ طلب پالیسیوں کی خلاف وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرے کا انعقاد کیا۔

یہ ریٹائرڈ فوجی افسران جنہوں نے عراق جنگ میں بھی شرکت کی تھی، ٹرمپ کی جنگ طلب پالیسیوں بالخصوص شمالی کوریا کیلئے دھمکی آمیز بیانات کیخلاف نعرے بازی کی۔

 

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری