فلپائن؛ مسلح شخص کی فائرنگ سے 37 افراد ہلاک/ ویڈیو + تصاویر

خبر کا کوڈ: 1425909 خدمت: دنیا
فلپائن

فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے ایک کسینو میں مسلح حملہ آور کی فائرنگ اور گیمنگ ٹیبلز کو آگ لگانے کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک ہوگئے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ایک مسلح شخص کی فائرنگ اور دھماکے سے 37 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق مسلح حملہ آور کی فائرنگ کے دوران کئی دھماکے بھی ہوئے۔

ریسکیو ٹیموں نے بروقت کاروائی کرکے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا ہے۔

    تازہ ترین خبریں