یمن میں ہیضہ کی شدت؛ متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے + ویڈیو

یمن میں ہیضہ کی شدت؛ متعدد افراد جان کی بازی ہار گئے + ویڈیو

اقوام متحده کی رپورٹ کے مطابق سعودی افواج کے مسلسل حملوں اور غریب یمنی عوام پر پابندیوں کی وجہ سے یمن میں ہیضہ پهیل گیا ہے.

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق یمن میں اس وقت تک متعدد افراد ہیضہ کی وجہ سے موت کی آغوش میں چلے گئے ہیں.

ریڈ کراس کی امدادی کوششوں کی بین الاقوامی کمیٹی کے ڈائریکٹر نے اعلان کیا کہ ہیضہ کی وبا سے یمن کو شدید خطرہ لاحق ہے۔

واضح رہے کہ یمن کے 14 صوبوں میں کم سے کم  8500یمنی اس وقت تک ہیضہ کے مرض میں مبتلا ہیں جبکہ یمن کی دو تہائی آبادی قحط سے لڑ رہی ہے۔

 

 

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری