قطری اخبار الرایہ نے مفتی عبدالعزیز آل الشیخ کا کارٹون شائع کردیا + کارٹون

خبر کا کوڈ: 1428538 خدمت: دنیا
قطر عربستان مصر امارات

"کچھ نظام ایسے بھی ہیں جو دین سے نفرت کرانا چاہتے ہیں" کے عنوان سے کارٹوں میں سعودی مفتی لوگوں کو آگ کی طرف لے جارہے ہیں.

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق قطری اخبار الرایہ نے مفتی عبدالعزیز آل الشیخ کا کارٹون شائع کردیا ہے.

کارٹوں میں دکھایا گیا ہے کہ سعودی مفتی لوگوں کو آگ کی طرف لے جارہے ہیں کارٹوں کی سرخی کچھ یوں تھی "کچھ نظام ایسے بھی ہیں جو دین سے نفرت کرانا چاہتے ہیں۔"

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری