افغانستان کے شہر ہرات میں دھماکہ؛ 4 جاں بحق، 3 زخمی


افغانستان کے شہر ہرات میں دھماکہ؛ 4 جاں بحق، 3 زخمی

افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں ہونے والے زوردار دھماکے کی نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق آج صبح کابل میں دھماکے کے کچھ ہی گھنٹے بعد افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں زوردار دھماکے کی نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ ایک جامع مسجد کے سامنا ہوا ہے۔

واضح رہے کہ یہ بریکنگ نیوز ہے، اس زمرے میں جیسے ہی ہمیں مزید خبر ملے گی ہم اپنے قارئین کو مطلع کر دیں گے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری