تسنیم کی رپورٹ/

تہران شہر میں زندگی معمول پر/ پارلیمنٹ کے اطراف میں صورتحال قابو میں

خبر کا کوڈ: 1429847 خدمت: ایران
تہران

تسنیم کے رپورٹرز نے رپورٹ دی ہے کہ تہران میں زندگی معمول پر ہے جبکہ پارلیمنٹ کے اطراف کی صورتحال سیکورٹی اہلکاروں کے کنٹرول میں ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے نمائندوں نے تہران شہر سے رپورٹ دی ہے کہ ایران کے دارالحکومت میں زندگی معمول پر ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق سیکورٹی اہلکاروں نے پارلیمنٹ کے اطراف کی صورتحال پر قابو پالیا ہے۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری