ایرانی ڈرون نے شام میں امریکی ڈرون کو مار گرایا + ویڈیو

خبر کا کوڈ: 1430823 خدمت: ایران
پهپاد

شام کے اتحادی افواج کے آپریشن روم نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایرانی ڈرون کی امریکی طیاروں کو مارگرانے کی مکمل صلاحیت کو دکھایا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق شام کے اتحادی افواج کے آپریشن روم نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایرانی ڈرون نے شام کے صحراوں میں امریکی طیاروں کو صحیح وقت اور جگہ پر نشانہ بناتا ہے۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری