غزہ کی بیٹیاں: کوئی آرزو نہیں رہی / صہیونیوں نے ہمارے لئے کچھ نہیں چھوڑا + ویڈیو

غزہ کی بیٹیاں: کوئی آرزو نہیں رہی / صہیونیوں نے ہمارے لئے کچھ نہیں چھوڑا + ویڈیو

غزہ کے عوام کی امیدیں سال 2017ء میں صہیونیوں کے ناجائز قبضے سے جڑی ہوئی ہیں، پس ان کی امیدوں کی کوئی قیمت باقی نہیں رہی ہے، جب تک ان کا دشمن اسرائیل وہاں گھات لگائے بیٹھا ہے ان کی زندگی صعوبتوں سے خالی نہیں ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم کی نمائندہ دعاء انعیم کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے عوام جن رنج و الم میں زندگی بسر کررہے ہیں، وہ ایک سال سے دوسرے سال میں منتقل ہورہے ہیں اور ان کی بہتر زندگی گزارنے کی امیدیں، ایک امید کے دھاگے سے آویزاں ہیں جن کا وہ سالوں سے تجربہ کرتے آرہے ہیں۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری