ایرانی اور چینی بحری بیڑوں کی آبنائے ہرمز میں جنگی مشقوں کا آغاز کل سے ہوگا

ایران اور چین کے بحری بیڑوں کے درمیان کل )18 جون( کو آبنائے ہرمز میں جنگی مشقوں کا آغاز کیا جائیگا۔

ایرانی اور چینی بحری بیڑوں کی آبنائے ہرمز میں جنگی مشقوں کا آغاز کل سے ہوگا

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق چین کے بحری بیڑوں کا ایک گروہ جو گزشتہ جمعرات کو اسلامی جمہوریہ ایران کے بندرعباس کے سواحل پر لنگرانداز ہوا تھا، کل )18 جون( کو ایران کی سمندری حدود میں مشترکہ جنگی مشق کا انقاد کریگا۔

یہ جنگی مشقیں ایران اور چین کی بحریہ کی نگرانی میں آبنائے ہرمز میں منعقد کی جائیں گے۔

 

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی ایران خبریں
اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری