لندن میں فلسطین کے حق میں القدس ریلی


لندن میں فلسطین کے حق میں القدس ریلی

لندن میں فلسطین کے حق میں القدس ریلی نکالی گئی جس میں بڑی تعداد میں  افراد نے شرکت کی۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق گذشتہ روز لندن میں صہیونی حکومت کے مظالم اور فلسطین کے حق میں القدس ریلی نکالی گئی جس میں بڑی تعداد میں  افراد نے شرکت کی۔

شرکا نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطین کی آزادی سے متعلق اور اسرائیل اور آل سعود کے خلاف

 نعرے درج تھے۔

ریلی میں بعض لوگ سعودی عرب اور اسرائیل کے اتحاد کو بھی تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری