آپریشن لیلۃ القدر؛ سپاہ پاسداران کی جانب سے دیرالزور پر میزائل داغنے کی ویڈیوز جاری

خبر کا کوڈ: 1440749 خدمت: ایران
موشک

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے شام کے علاقے دیرالزور میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر داغے جانے والے زمین سے زمین پر درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے حملے کی ویڈیوز جاری کردی گئی ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایران کی جانب سے گزشتہ شب شام کے علاقے دیرالزور میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر زمین سے زمین پر درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے میزائل داغے جس کے نتیجے میں داعش کو خاطرخواہ مالی اور جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

 

 

 

سپاہ پاسداران کی جانب سے ڈرون کے ذریعے بنائی گئی اس حملے کی ویڈیوز بھی جاری کردی گئی ہیں۔

    تازہ ترین خبریں
    خبرنگار افتخاری