جرمنی جلد ہی اسلامی ریاست بن جائے گا: جرمن چانسلر انجیلا مرکل


جرمنی جلد ہی اسلامی ریاست بن جائے گا: جرمن چانسلر انجیلا مرکل

جرمنی کی چانسلرانجیلا مرکل کے اس بیان نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی کہ جرمنی جلد اسلامی ریاست میں بدل جائے گا۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق جرمنی کی چانسلرانجیلا مرکل نے پیش گوئی کی ہے کہ جرمنی جلد اسلامی ریاست میں بدل جائے گا

ان کا کہنا تھا کہ جرمنی میں مساجد کی تعداد گرجا گھروں سے زیادہ ہوجائے گی۔

جرمن چانسلرانجیلا مرکل نے ایک جرمن نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جرمنی جلد اسلامی ریاست میں بدل جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ جرمنی مسلمان پناہ گزینوں کی آمد کو روکنے کے سلسلے میں ناکام رہا ہے جسکی وجہ سے انکا ملک جرمن جلد اسلامی ریاست میں تبدیل ہو جائے گا۔

انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کی آمد کو روکنے کے حوالے سے ہم ناکامی کا شکار رہے ہیں اور پچھلے چار سالوں سے اس حوالے سے ہم اپنے آپ کو دھوکہ دیتے چلے آرہے ہیں۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری