پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کے حصول تک ان کے ساتھ کھڑا رہے گا


پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کے حصول تک ان کے ساتھ کھڑا رہے گا

ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کے حصول تک ان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

تسنیم نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو کے دوران ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے، فلسطین کا ساتھ دینے کی وجہ سے ہندوستان نے اسرائیل کے ساتھ ملکر پاکستان کے خلاف سازشیں کی ہیں، اسرائیل یہ سمجھتا ہے کہ پاکستان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے، پاکستان کو فلسطین کا ایک ایسا ساتھی سمجھا جاتا ہے جو ہر امتحان میں ثابت قدم رہا اور ڈگمگایا نہیں۔ اور انشاء اللہ ہم فلسطینیوں کے حقوق کے حصول تک ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

اہم ترین انٹرویو خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری