پاک آرمی چیف کے پاراچنار دھرنا کمیٹی کیساتھ مذاکرات جاری/ اہم پیشرفت متوقع

پاکستان آرمی چیف کے پاراچنار میں ہونے والے دھرنے کی 8 رکنی کمیٹی کیساتھ مذاکرات جاری ہیں۔

قمر جاوید

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے پاراچنار میں ہونے والے دھرنے کی 8 رکنی کمیٹی کیساتھ مذاکرات جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق مذاکرات می ںاہم پیشرفت کی توقع کی جارہی ہے۔

سب سے زیادہ دیکھی گئی پاکستان خبریں
اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری