شہیدوں کا خون رنگ لے آیا؛ عمران خان اور پرویز خٹک بھی پاراچنار پہنچ گئے


شہیدوں کا خون رنگ لے آیا؛ عمران خان اور پرویز خٹک بھی پاراچنار پہنچ گئے

پاراچنار کے مظلوم عوام کی آواز دنیا بھر میں گونج اٹھنے اور آرمی چیف کے دورے کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک بھی پاراچنار پہنچ گئے ہیں۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق پاراچنار میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور زخمیوں کی عیادت کیلئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک پاراچنار پہنچ گئے ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری